ٹیگس - آستانہ حسینی

iqna

IQNA

ٹیگس
آستانہ حسینی
ایکنا: آستانہ حسینی نے بغداد فیسٹیول میں پھولوں کی نمایش کے ساتھ شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516265    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا: آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے تعاون سے منعقدہ مقابلوں میں مختلف ممالک سے اسی قرآء شریک ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 3515531    تاریخ اشاعت : 2023/12/21

ایکنا: واسط کتب فیسٹیول میں آستان مقدس عباسی کے چار سو پچاس فن پارے پیش ہوئے ہیں جنمیں کتب، میگزین اور دیگر مواد موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515478    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا بغداد: آستانہ حسینی نے فلسطینی زخمیوں کے علاج معالجے کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515344    تاریخ اشاعت : 2023/11/25

ایکنا جکارتا: انڈونیشن طلبا کے درمیان قرآنی مقابلہ آستانہ حسینی کے مرکز تبلیغات اسلامی کے تعاون سے جکارتا میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515189    تاریخ اشاعت : 2023/10/29

ایکنا انڈیا: کانفرنس بعنوان «یوم حسین(ع)» مختلف مذاہب کی شرکت کے ساتھ آستان مقدس حسینی کے تعاون سے بنگلور میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514920    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا کربلا: آستانہ مقدس حسینی میں توہین قرآن کی مذمت میں شب اول محرم کو قرآن اٹھانے کی تقریب منعقد کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514640    تاریخ اشاعت : 2023/07/19

ایکنا تھران: مقابلہ حفظ و تلاوت قرآن یا کربلا ایوارڈ کی افتتاحی تقریب صحن حرم مطهر حسینی میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514600    تاریخ اشاعت : 2023/07/11

ایکنا تھران: مقدس آستانے کے تعاون سے عراق میں داعش مظالم بارے ڈکومنٹری تیار کرکے ان افراد اور انکے حامیوں کی بیخ کنی پر تاکید کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514260    تاریخ اشاعت : 2023/05/08

ایکنا تھران: آستانہ حسینی سے وابستہ بین الاقوامی تبلیغی مراکز کے تعاون سے دنیا کے ۱۰ مختلف ممالک میں ختم قرآن کی محافل جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514018    تاریخ اشاعت : 2023/03/29

شاندار قرآنی محفل «عرش تلاوت» کے عنوان سے حرم مطهر حضرت ابالفضل العباس (ع) میں منعقد کی گیی جسمیں آستانہ حسینی اور آستانہ عباسی کے قرآء شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513889    تاریخ اشاعت : 2023/03/06

ایکنا تھران- دوسری بین الاقوامی نمائش آستانہ حسینی کے تعاون سے کربلا معلی میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3513530    تاریخ اشاعت : 2023/01/07

ایکنا تھران- آستانہ حسینی کے قرآنی شعبے کے مطابق انڈونیشیاء میں تبلیغی سرگرمی شروع کردی گیی ہے جنمیں طلبا کی نشست بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513076    تاریخ اشاعت : 2022/11/08

ایکنا تہران- دارالقرآن کریم آستانہ حسینی کی جانب سے حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کے لیے دورہ ایران کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512827    تاریخ اشاعت : 2022/10/04

ایکنا تہران- آستانہ حسینی سے وابستہ وارث انبیاء(ع) فاونڈیشن کے تعاون سے تیسری سالانہ «پیام امام حسین(ع)» فیسٹیول تیس ممالک سے آئے زائرین امام حسین(ع) کے لیے منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512779    تاریخ اشاعت : 2022/09/24

ایکنا تہران- ایک امریکی محقق جو اربعین یا چہلم امام حسین(ع) پر تحقیق کے لیے کربلا گیے ہیں انکا کہنا ہے : «اربعین پروگرام، عظیم ترین انسانی اجتماع ہے».
خبر کا کوڈ: 3512662    تاریخ اشاعت : 2022/09/06

تہران ایکنا- آستانی مقدس حسینی سے وابستہ بین الاقوامی قرآنی مرکز کی جانب سے دوسرا بین الاقوامی مرحلہ قم میں شروع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512573    تاریخ اشاعت : 2022/08/24

مقدس مقامات یا زیارات کے تعاون سے قرآنی مقابلہ حسن قرآت اور حفظ قرآن کریم کے شعبوں میں آستانہ حسینی کی شرکت کےساتھ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512395    تاریخ اشاعت : 2022/07/29

تہران ایکنا: بہترین قرآء کی حوصلہ افزائی کی تقریب آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512116    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

تقریب انعامات؛
ایکنا (تہران )عراق کے قومی قرآنی مقابلوں میں کامیاب طالبات کے اعزاز میں تقریب نجف اشرف یونیورسٹی میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512009    تاریخ اشاعت : 2022/06/07